Monday 13 June 2016

یہ سادگی ہے ؟ __ تو پھر ادا کیا ہے ؟؟

یہ سادگی ہے ؟ __ تو پھر ادا  کیا ہے ؟؟
تجھے عشق نہیں،   تو پھر بتا کیا ہے ؟
یہ جو درد سا صبح شام اٹھتا ہے دل میں

تم ہی کہو___ اس درد کی دوا ک
ہنس کے ملتے ہیں، کبھی مل کے  ہنستے ہیں

مجھے نہیں خبر،معاملہ  یہ میرے خدا کیا ہے ؟
رک گۓ  قدم،  اور پلٹ کر دیکھا میں نے
کوئی روکتا نہیں اگر، تو یہ صدا  کیا ہے ؟
از سرور بن مظفر

No comments:

Post a Comment