Wednesday 25 May 2016

آنکھوں سے چھو لیتے ہونٹوں سے دیکھتے تمکو




آنکھوں سے چھو لیتے ہونٹوں سے دیکھتے تمکو .. 

کاش کے ہوتی قدرت سے اجازت کبھی کبھی..

ماتھے پے رکھ کے ہاتھ گزر جایا کیجئے ..

ہوتی ہے اس سے ٹھیک بیمار کی حالت کبھی کبھی.. 

از قلم ‫#‏سرور‬ بن مظفر 

No comments:

Post a Comment