یہ سادگی ہے ؟ __ تو پھر ادا کیا ہے ؟؟
تجھے عشق نہیں، تو پھر بتا کیا ہے ؟
یہ جو درد سا صبح شام اٹھتا ہے دل میں
تم ہی کہو___ اس درد کی دوا ک
ہنس کے ملتے ہیں، کبھی مل کے ہنستے ہیں
مجھے نہیں خبر،معاملہ یہ میرے خدا کیا ہے ؟
رک گۓ قدم، اور پلٹ کر دیکھا میں نے
کوئی روکتا نہیں اگر، تو یہ صدا کیا ہے ؟
از سرور بن مظفر
No comments:
Post a Comment